کیپٹن (ر) نور الامین مینگل چیف سیکرٹری سی ڈی اے تعینات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) عثمان کو تبدیل کردیا گیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ نورالامین مینگل کو نیا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ کیپٹن (ر) عثمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کیپٹن (ر) نور الامین مینگل کو نئے چیف کمشنر کا چارج سنبھالنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں