کوئٹہ، کمرے میں گیس بھرنے سے باپ تین بیٹوں سمیت جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز)کوئٹہکے علاقے جان محمد روڈکے ایک گھر میں کمرے میں گیس بھرنے سے باپ تین بیٹوں سمیت جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق جان محمد روڈ ہ پرواقع ایک گھر میں گیس سے دم گھٹنے سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق ہو گئے ہیں ۔زرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں امان اللّٰہ ولد تاج محمدعمر50 سال قوم ازبک ،حفیظ اللّٰہ ولد امان اللہ عمر26 سال قوم ازبک ،محیب اللہ ولد امان اللہ عمر22 سال قوم ازبک ،قاری حبیب اللہ ولد امان اللہ عمر30 سال قوم از بک سکنہ، کلی کمالو شامل ہے جنیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


