گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جنوری 24, 2023جنوری 24, 2023 0 تبصرے گوادر (انتخاب نیوز) گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رات دس بج کر ستائیس منٹ پر گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)