کوئٹہ سے بلوچستان میڈیکل طالبعلم سمیت دو بلوچ طلبہ لاپتہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان سے میڈیکل کے طالب علم سمیت دو مزید بلوچ طلباءلاپتہ۔ لاپتہ دونوں طالب علموں کی شناخت سلام ولد محمد اعظم اور خدا رحیم ولد مشکی کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں طالبعلم کو سول ہسپتال کوئٹہ کے قریب سے لاپتہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں طالبعلموں کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے جن کا تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔
Load/Hide Comments


