بلوچستان کی معدنیات ہمارا اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، قدوس بزنجو

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت مائنز سیکٹر کا اجلاس۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ صوبے کی معدنیات ہمارا اثاثہ اور ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں،معدنی ذخائر سے متعلق تمام فیصلے سوچ سمجھ کر کرنے ہیں۔ ریکوڈک معاہدے میں بلوچستان کے مفادات اور عوام کے حقوق کے تحفظ کویقینی بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں