امریکی ریاست فلوریڈا میں کار سوار ملزما کی ا دھا دھ د فائر گ، 10 افراد زخمی

فلوریڈا (ما یٹر گ ڈیسک ) امریکی ریاست فلوریڈا میں فائر گ سے 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 2 کی حالت ازک بتائی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس چیف سیم ٹیلر ے بتایا کہ گہرے یلے ر گ کی گاڑی ے جائے وقوعہ پر رفتار ہلکی کی اور چاروں شیشے یچے کیے، ممک ہ طور پر اسی گاڑی میں 4 مسلح ملزما تھے۔پولیس چیف ے کہا کہ ملزما ے گاڑی کے چاروں اطراف سے فائر گ کی۔فائر گ کے بعد ملزما فرار ہوگئے، یہ واردات گزشتہ روز شام 3 بجکر 43 م ٹ پر ہوئی۔پولیس ے جائے وقوعہ سے م شیات بھی برآمد کیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ فائر گ کے وقت وہاں م شیات کی خرید و فروخت جاری تھی۔پولیس چیف ے کہا کہ اپ ے 34 سالہ کیریئر میں ا ہوں ے کسی ایسے کیس پر کام ہیں کیا جس میں ات ے سارے لوگوں پر ایک ساتھ فائر گ کی گئی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں