بولان ، دو قبائل کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 6افراد جاں بحق
بولان (انتخاب نیوز)بولان ، دو قبائل کے درمیان تصادم،فائرنگ سے 6افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان کے بھاگ ناڑی کے گاؤں گنجلو کے مقام پر دو قبائلے کے درمیان تصادم ، فائرنگ کے تبادلے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ، لیویز نے لاشوں اور زخمیوںکو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ،واقعے کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پائی جارہی ہے ،مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


