نوشکی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
نوشکی (نامہ نگار) نوشکی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات۔ نوشکی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔ ایف سی ہیڈ کوارٹر اور احساس اداروں کے دفاتر کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کے جوان تعینات ہیں، اسکے علاوہ شہر کے اندر ایف سی پولیس اور لیویز کا مشترکہ گشت بھی جاری رہا۔
Load/Hide Comments


