بارکھان، پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق
بارکھان (انتخاب نیوز) بارکھان میں پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو بارکھان میں پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔لیویز نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر ڈوب جانے والے شخص کی لاش کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


