کوئٹہ پی ایس ایل میچ، عسکری پارک میں اسکرین لگائی جائیگی، شہریوں کا داخلہ مفت ہوگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کی جانب سے شائقین کیلئے عسکری پارک میں اسکرین لگائی جائے گی۔ پی ایس ایل کا نمائشی میچ دیکھنے کیلئے عسکری پارک میں فری انٹری ہوگی۔ کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ دیکھنے کیلئے ایوب اسٹیڈیم میں جگہ کی کمی کے باعث وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے عسکری پارک میں اسکرین لگائی گئی ہے جہاں شہریوں کی انٹری فری ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں