خضدار، ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق
خضدار زیروپوائنٹ رخشان ہوٹل کے مقام پر مزدا ٹرک کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر موقع پر 2 افراد جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق جان بحق نوجوانوں کی شناخت عبدالحفیظ اور نصیراحمد کے نام سے ہوا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزداگاڑی کے ڈرائیور کو تحویل میں لیکر گرفتارکرلیاگیاہے۔
Load/Hide Comments


