زلزلہ متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہری نکال لیے گئے

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے۔ ترجمان سعودی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ ایک سعودی خاتون کی تلاش جاری ہے۔ سعودی سفارتخانہ کا اپنے جاری بیان میں کہنا ہے کہ 45 سعودی شہریوں کو ہوٹل میں ٹہرایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں