چاغی، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد

چاغی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان لیوز فورس کی انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی ضلع چاغی میں ایران اور افغانستان سے تخریب کاروں کے زیر استعمال ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا،اس ذخیرہ میں ایک لائٹ مشین گن، 2 ہیوی مشین گن، ایک آر پی جی لانچر، 2 9 ایم ایم پستول، 3 کلو گرام دھماکہ خیز مواد، 51 دستی بم ، 1700 گولہ بارود اور 14 میگزین شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں