ٹانک، تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار

ٹانک (انتخاب نیوز) ڈیر ہ اسماعیل خان کی تحصیل ٹانک میں مسلح افراد کا تھانے پر حملہ۔ ٹانک میں مسلح افراد نے ٹانک تھانہ پولیس گومل بازار پر حملہ کیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں