واحد بخش کے گھر پر چھاپہ ‘ پی ایم اے کیچ نے احتجاج کا اعلان کردیا
تربت(نمائندہ انتخاب ) کیچ کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر واحدبخش بلوچ کے گھرپر سیکورٹی فورسز کا چھاپہ ، پی ایم اے کیچ نے احتجاج کا اعلان کردیا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سنیئر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر واحد بخش بلوچ کے گھر پرچھاپہ مار کر خواتین و بچوں کوذہنی کوفت کا شکار بنایا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کوپامال کیاجس کے خلاف پی ایم اے احتجاج کا اعلان کرتی ہے اور سرکاری ہسپتالوں میںاو پی ڈی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


