وڈھ میں کان منہدم، مزدور جاں بحق

وڈھ(نمائندہ انتخاب)وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں کان منہدم،ملبہ تلے دب کر ایک مزدور عبدالجلیل بارانزئی نامی شخص جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق مزدور کا تعلق دراکھالہ وڈھ سے بتایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں