پنجگور میں نامعلوم گاڑی سواروں نے سنجر بلوچ نامی شخص کو اغوا کرلیا

پنجگور : پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم گاڑی سواروں نے ایک شخص کو اغوا کرکے لے گئے علاقائی ذرائع کے مطابق ان کی شناخت سنجر والے وزیر احمد نام سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق سنجر بلوچ تسپ میں ایک حجام کی دکان میں بیٹھا ہوا تھا کہ نامعلوم گاڑی سوار آئے انہیں گن پوائنٹ پر اپنے گاڑی میں سوار کر کے لے گئے گئے تا حال ان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں