اوستہ محمد کے علاقے خانپور شاخ سے ایک شخص کی لاش برآمد

اوستہ محمد (آن لائن) اوستہ محمد کے علاقے خانپور شاخ سے ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خانپور شاخ سے ایک شخص کی لاش ملی جس کو ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے جس کی شناخت صوبن سکنہ اوستہ محمد کے نام سے کی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں