کراچی پولیس آفس پر حملہ، کوریج کے دوران دو رپورٹرز کی جیبیں کٹ گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس آفس پر حملہ، کوریج کے دوران دو رپورٹرز کی جیبیں کٹ گئیں۔نجی نیوز چینل کے رپورٹر طارق ابوالحسن کی جیب جناح اسپتال میں کوریج کے دوران کٹی۔
رپورٹر راحیل سلمان کی جیب کے پی او کے باہر کوریج کے دوران کٹی۔جیب کتروں نے دونوں رپورٹرز کو بٹوؤں سے محروم کردیا۔بٹوے میں دونوں رپورٹرز کے اے ٹی ایم، شناختی کارڈ، آفس کارڈ اور نقدی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں