تربت کی سیاسی و سماجی شخصیات کی ڈاکٹر مالک بلوچ سے ملاقات، مختلف امورپر گفتگو

تربت (ا تخاب یوز) تحصیل تمپ کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی زاہد ر د، کفا دوست ر د، تاج دوست ر د، شے حق ور ر د ے ہفتے کے روز یش ل پارٹی کے مرکزی صدر بلوچستا کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ا کے رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں تحصیل تمپ اصر آباد حلقے کی سیاسی صورتحال اور دلچسپی کے باہمی امور پر تبادلہ خیال ہوا اور مستقبل میں باہمی روابط برقرار رکھ ے پر اتفاق ہوا۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ے گھر آمد پر حاجی زاہد ر د اور خا دا کے دیگر افراد کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر یش ل پارٹی کیچ کے کارک عبدالحلیم بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں