مستونگ، گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی شاہراہ پشکرم کے مقام پر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پشکرم لدھا کے مقام پر موٹرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ جاں بحق اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جاںبحق شخص کی شناخت عبدالصمد سکنہ پڑنگ آباد کے نام سے ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں