سانحہِ بارکھان بلوچ تاریخ کا سیاہ ترین لمحہ ہے، نعمت اللہ خان زہری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نعمت اللہ خان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ سانحہ بارکھان بلوچ تاریخ کا سیاہ ترین لمحہ ہے۔جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر سیکورٹی سربراہان اس سانحے کی صاف شفاف جی آئی ٹی بناکر اس میں ملوث کرداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔کیوں بلوچستان کے رسم ورواج میں صدیوں سے کلام اللہ کے بعد خواتین کی عزت و احترام کیا جاتا ہیں۔میں ہر اس فعل کی سختی سے مذمت کرتا ہوں جس میں خواتین اور بچوں کو نقصان پہنچایا جاتا ہیں۔
Load/Hide Comments


