کچلاک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (این این آئی) کچلاک میں نامعلوم افرا د کی فائرنگ سے پو لیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے کچلا ک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جلات خان نا می شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پو لیس نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں