وزیراعلیٰ بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 871.200 ملین روپے جاری کردیے
کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پی ڈی ایم اے کو شام کے زلزلہ متاثرین کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف پیکیج کی فراہمی کےلئے فنڈز کے اجراءکی منظوری دے دی وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ارسال کی جانے والی ایک سمری پر دی وزیراعلیٰ کی منظوری سے شام کے 10.000 متاثرہ خاندانوں کے لیے فوڈ اور نان فوڈ آئٹمز کی خریداری کے لیے 871.200 ملین روپے جاری کئے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


