مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ:کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آ سکاشہر میں فی کلو مرغی کا گوشت 310روپے سے بڑھ کر 400روپے میں فروخت ہونے لگا تفصیلات کے مطابق شہری گراں فروشوں کے رحم و کرم پر، پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال ہے شہر میں فی کلو مرغی کا گوشت 310 روپے سے بڑھ کر 380 سے 400 روپے میں فروخت ہونے لگا گزشتہ 5 روز کے دوران مرغی کے فی کلو گوشت میں 70 سے 90 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں