کوئٹہ، پولیس اہلکار کی نعش برآمد

کوئٹہ (آن لائن) تھانہ شہید امیر محمد دستی کے علاقے سے پولیس اہلکار کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ شہید امیر محمد دستی کی حدود سے ایک شخص کی لاش ملی جس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کی شناخت محمد کاشف ، بی سی کانسٹیبل کے نام سے کی گئی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں