چاغی، آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

چاغی: پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچھ اور نوکنڈی کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثہ تین افراد جھلس گئے ہسپتال ذرائع کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچھ اور نوکنڈی کے درمیان ایرانی زمباد گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، گاڑیوں میں سوار تین افراد جھلس گئے جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو نوکنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا جان بحق افراد کی شناخت اور حادثہ کی تحقیقات کے لئے لیویز فورس نے ٹیم موقع پر روانہ کردیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں