صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (آن لائن) صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاتفصیلات کے مطابق صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں گزشتہ دنوں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نجیب اللہ کاکڑ کی عدالت نے گرفتار ملزم کو بری کرنے کا فیصلہ دیا جس کے خلاف مقتول صحافی کے اہلخانہ نے گزشتہ روز بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرکے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔ جس پر سماعت جلد متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں