حب، فیکٹری کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق

حب:فیکٹری کے چھت سے گر محنت کش جاں بحق،نعش اسپتال منتقل،ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی،متوفی پنجاب کا رہائشی بتایاجاتا ہے اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز حب کے صنعتی ایریا میں واقع ایس اے جے اسٹیل نامی مل کے چھت پر شیڈ لگانے کے دوران 45سالہ سید محمد حسن شاہ ولد حسنین علی شاہ نامی محنت کش گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا متوفی کی نعش ایدھی ایمبولینس سروس کے ذریعے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کردیا گیا اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی متوفی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ کا رہائشی بتایاجاتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں