کیچ کے علاقے شاپک میں ایک شخص نے خودکشی کرلی

تربت: شاپک میں ایک شخص نے بجلی کے ٹاور سے لٹک کر خودکشی کرلی، شاپک سے آمدہ اطلاع کے مطابق شاپک کے نوجوان دلوش ولد مزار نے بجلی کے بڑے ٹاور سے لٹک کر خودکشی کرلی، تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں