حب میں کرین گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ :حب میں کرین گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حب کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں کرین گرنے سے ایک شخص ایاز جاں بحق جبکہ گل شیر ‘ شاہ زیب اور عرفان زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں