قلات، گاڑی پہاڑی سے ٹکرا گئی، دو افراد زخمی

قلات:قلات میں نیشنل ہائی وے سنگداس کے مقام پر کار گاڑی کو حادثہ، دو افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ سنگداس کے مقام پر ٹوڈی کار گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر پہاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی میں سوار دو افراد معمولی زخمی ہوگئے۔جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں