سبی خودکش دھماکے کی ذمے داری ٹی جے پی نے قبول کرلی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پر نئی تشکیل شدہ تنظیم تحریک جہاد پاکستان (ٹی جے پی) نے بلوچستان کے علاقے سبی میں پولیس ٹرک کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کی، مبینہ خودکش حملہ آور کی شناخت سلیم رئیسانی کے نام سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


