اوتھل‘ لڑکی کے اغواء کے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار

اوتھل:ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی اوتھل تنویر احمد شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او لاکھڑا فلک شیر نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو شیزہ کے اغواء میں ملوث واحد نامی ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، ایس ایچ او لاکھڑا فلک شیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزم اغواء کے مقدمہ میں نامزد تھا جبکہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں