پسنی میں نوجوان قتل، پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا
پسنی (نمائندہ انتخاب) پسنی کے وارڈ نمبر 4 زوبگ محلہ میں محمد علی نامی نوجوان کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق انہوں نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


