مشتعل ہجوم کا ہزارہ ٹریفک پولیس اہلکار پر حملہ اور تشدد

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سول اسپتال کے سامنے مشتعل ہجوم نے ہزارہ ٹریفک پولیس اہلکارپر حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے، ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار سول اسپتال کے سامنے ڈیوٹی پر کھڑا تھا کہ مشتعل ہجوم نے ان پر دھاوا بولتے ہوئے انہیں شدید زخمی کر دیا۔ جس کے بعد انہیں سول اسپتال طبی امداد دینے کیلئے منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments