واشک میں ریت کے ٹیلوں کی وجہ سے گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
خاران:واشک کے علاقے یونین کونسل گڈانگ نلی حاجی چاہ کے مقام پر روڈ کے اوپر ریت کے ٹیلوں کی وجہ سے گاڑی کو حادثہ ایک شخص جاں بحق 4 زخمی ہو گئے زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ، واشک میں تیز ہوا چلنے سے ریت کے ٹیلے سڑک پر بننے سے گاڑیوں کی آمد و رفت میں مشکلات درپیش آتی ہیں، اور حادثات رونما ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انسانی جانوں کو ضیاع ہو رہا ہے یہ حادثہ بھی اسی کا پیش خیمہ ہے
Load/Hide Comments


