کوئٹہ، مسلح شخص نے 2افراد کو یرغمال بنالیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز) اسپنی روڈ پر مسلح شخص نے دو افراد کو کئی گھنٹوں سے یرغمال بنارکھا ہے پولیس کی بھاری نفری موجود ہے رات گئے تک مذاکرات کا سلسلہ جاری رہاتاہم کوئی پیش رفت نہیں ہوئی

مسلح شخص کوئٹہ اونیوں میں پراپرٹی کی دکان میں گس گیا تھا جہاں موجود افراد کو یرغمال بنا یا مسلح شخص کے مطالبات رات گئے تک معلوم نہ ہوسکے مغویو میں نیمت اور اکرم شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں