کوئٹہ،مغربی بائی پاس مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

کوئٹہ:مغربی بائی پاس پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فورسز کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ سڑک کو کھول دیا گیا تفصیلات کے مطابق مشتعل مظاہرین جناح روڈ پر ٹریفک کانسٹیبل محمد ہادی کوتشدد کرکے زخمی کرنے کیخلاف مغربی بائی پاس پر روکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے معطل کردیا گیا تھا جس کے بعد فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مشعتل مظاہرین کو منتشرکردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں