نوشکی پولیس کی گاڑی پر بم حملہ

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے صدیق اکبر چوک پر پولیس کی گشتی گاڑی پر ہینڈ گرینیڈ پھینک کر فرار ہوگئے دھماکے سے پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے پولیس کی جوابی فائرنگ.

اپنا تبصرہ بھیجیں