سابق صوبائی وزیر ظہور بلیدی کے چھوٹے بھائی سمیر بلیدی گرفتار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے سابق وزیر ظہور بلیدی کے چھوٹے بھائی سمیر بلیدی گرفتار۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر ظہور بلیدی کے چھوٹے بھائی سمیر بلیدی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سمیر بلیدی کو تربت لیویز نے کوئٹہ سے گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتاری گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کے تعاون سے عمل میں لائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں