تربت، مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، خاتون جاں بحق

تربت (انتخاب نیوز) مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، خاتون جاں بحق۔ پولیس کے مطابق بدھ کی شام گئے بی ایریا کلاتک میں نامعلوم افراد نے قمبر پٹھان سکنہ ڈگاری کھن کی گاڑی کو نشانہ بناکر فائرنگ کی جس سے قمبر کی بیوی موقع پر گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے قمبر پٹان خود محفوظ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں