کوئٹہ،سانحہ ہزارہ ٹائون سے متعلق اشتعال انگیزی روکنے کے لیے موبائل انٹر نیٹ پر پابندی لگائی گئی

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی درخواست پر پی ٹی اے نے دوروز کے لیے موبائل پر تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ بند کردیاگیا ہے جب اس سلسلے میں حکومت بلوچستان کے ایک عہدیدار سے انتخاب نے رابطہ کیا تو انہوں نے اس کی تصدیق کردی واضح رہے کہ سانحہ ہزارہ ٹاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پھیلائی جارہی تھی جس پر دو دنوں کے لیے موبائل پر تھری جی اور فورجی انٹرنیٹ بندکردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں