عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل غائب ہوگئی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) اسلام آباد سیشن کورٹ میں عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل غائب ہوگئی۔ مجھے چوٹ لگی ہے، میرے پاس دستخط شدہ درخواست نہیں، میرے ہاتھ میں فائل آئی ہی نہیں تو مس پلیس کیسے ہوسکتی ہے، ایس پی کا بیان۔

اپنا تبصرہ بھیجیں