قطر کے سابق وزیرخزانہ کو بدعنوانی پر فوجداری مقدمے کا سامنا

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے سرکاری پراسیکیوٹر نے سابق وزیرخزانہ علی شریف العمادی کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں فوجداری مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے،قطری میڈیا رپورٹ کے مطابق شریف عمادی اور دیگرمتعدد افراد پر رشوت خوری، عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال،قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اورمنی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں