کوئٹہ، جوائنٹ روڈ پر گیس پریشر سے متعلق مسائل جلد حل کریںگے، ایم ڈی سوئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ جوائنٹ روڈ پرگزشتہ دو ہفتے سے گیس پریشر نہیں ہونے کی وجہ بروز منگل علاقے کے قائدین چوہدری شبیر احمد، میراسماعیل بنگلزئی ،حاجی فاروق یوسف زئی کے علاوہ ریلوے امن کمیٹی کے ممبران سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کو مدعوکیا تھا جس میں علاقے کے عوام کو درپیش گیس سے متعلق شکایات سے اگا کیا گیا جنہیں ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی نے مسائل کو غور سے سن کر انہیں جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر اہلیاں جوائنٹ نے ایم ڈی سوئی گیس کمپنی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایم ڈی سوئی گیس علاقے کے درپیش سوئی گیس سے متعلق مسائل کو جلد حل کرئینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں