پنجگور میں حملے کیخلاف بے گناہ لوگوں پر مقدمات درج کرنا درست نہیں، حق دو تحریک

پنجگور : حق دو تحریک کے ضلعی آرگنائزر ملا فرہاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز قلم چوک پر حملے کے خلاف اداروں کی جانب سے پنجگور کے سیاسی کارکن و علاقائی معتبرین یاسین زہری و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا مناسب عمل میں نہیں ہے جس سے علاقے کے تاثرات میں غلط پیغام جائے گا پنجگور بشمول ملک بھر میں اداروں پر حملے اور کرتے ہیں اور انکے غم وغصہ دوسروں پر ایف آئی آر کے شکل میں نکالنا درست عمل نہیں ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہم اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انکے خلاف ایف آئی آر ختم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں