جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر جاں بحق، 7 اہلکار زخمی

روالپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شدید فائرنگ کا تبادلہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی جاں بحق۔ تخریب کاروں کے ساتھ مقابلے میں 7 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں