بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی ۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی جس کی وجہ سے ایوان کی کاروائی کچھ دیر کے لئے روک دی گئی بعدازاں متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی شروع کے بعد اجلاس کی کاروائی کو آگے بڑھایا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں