سنجاوی، مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

سنجاوی (این این آئی) سنجاوی میں مکا ن کی چھت گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنجاوی کے علا قے کلی مرٹی میں مکان کی چھت گرنے سے فیض اللہ ولد ملا لودین خروٹی جاں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں